نقطہ نظر باکسنگ رنگ کی ملائکہ: ’مجھے مُکے سہنے کی عادت ہوچکی‘ ملائکہ زاہد جو پانچ بار قومی باکسنگ چیمپیئن بن چکی ہیں، کہتی ہیں، 'میں فلائی ویٹ کیٹیگری میں پچھلے پانچ سالوں سے ناقابل شکست ہوں'۔
پاکستان میٹرک اور انٹر کے بعد اے لیول کا پرچہ بھی امتحان سے قبل لیک ہونے کا انکشاف امتحان سے قبل اے لیول کے ریاضی کے پرچے کے مبینہ آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی ہنگامہ بنیادوں پر انکوائری شروع کردی ہے، کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن
پاکستان کراچی: رینجرز نے 8 سال بعد ریڈیو پاکستان کی تاریخی عمارت خالی کردی اب ہم گڈاپ میں ٹول پلازہ کے قریب نئی جگہ منتقل ہو گئے ہیں، جو ہماری ضرورت کے عین مطابق ہے، ترجمان رینجرز
لائف اسٹائل ویلنٹائن ڈے: ’یہ تہوار صرف جوڑوں کا نہیں ہے‘ ویلنٹائن ڈے کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں موجود ہیں۔
پاکستان غزہ کے شہریوں کی مدد کی خواہاں پاکستانی این جی اوز ’ویزے مسترد‘ کیے جانے سے پریشان امدادی تنظیمیں مصر سے غزہ میں داخل ہو سکتی ہیں لیکن وہ بھی پاکستانیوں کو ویزے دینے سے انکار کر رہا ہے، فیصل ایدھی
پاکستان کیمبرج انٹرنیشنل کا مئی میں منسوخ کیے گئے اے لیول کے امتحانات دوبارہ لینے کا اعلان پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب امتحانات منسوخ کر دیے گئے تھے، کیمبرج انتظامیہ نے طلبہ کو اندازے سے نمبر دیے تھے جس پر طلبہ نے احتجاج کیا تھا۔
پاکستان کلفٹن، ڈی ایچ اے میں پراپرٹی ٹیکس میں 100 فیصد سے زائد اضافے پر علاقہ مکین نالاں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے شکایات کا جواب نہ دیے جانے پر علاقہ مکینوں نے اس معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اے ایس، اے لیول کے نتائج کا اعلان، توقعات کے برعکس گریڈز سے ہزاروں طلبہ مایوس محض چند طلبہ ہی اے گریڈز اور بی گریڈز حاصل کر سکے جبکہ بیشتر طلبہ کے لیے سی گریڈز، ڈی گریڈز، ای گریڈز اور یو گریڈز کی بوچھاڑ ہوگئی۔
پاکستان ’وزیر خزانہ کا کام ماضی کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرض لینا رہ گیا‘ ریونیو جنریشن، ترقی، صنعت کاری، تعلیم، صحت وغیرہ کے بارے میں بڑے بیانات ملیں گے لیکن یہ سب افسانے ہیں، ہوگا کچھ نہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی
پاکستان کراچی: ڈیڑھ سو سال قدیم مری ماتا مندر مسمار کردیا گیا کارروائی اس وقت کی گئی جب رات کو علاقے میں بجلی غائب تھی، اس میں ملوث افراد کو تحفظ دینے کیلئے پولیس موبائل بھی موجود تھی، علاقہ مکین
پاکستان کراچی: پیپلز پارٹی کا طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف ’کے الیکٹرک‘ ہیڈ آفس کے باہر دھرنا مظاہرین نے کمپنی کے خلاف نعرے بازی کی اور شکایت کی کہ روزانہ 10 سے 16 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ان کا جینا محال ہو جاتا ہے۔
نقطہ نظر اسپیشل اولمپکس: طلائی تمغہ جیتنے والے سفیر عابد اب زیادہ پُراعتماد ہیں پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے نے اسپیشل اولمپکس گیمز میں مجموعی طور پر 80 تمغے جیتے جن میں سے 11 سونے، 29 چاندی جبکہ 40 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
پاکستان پاکستان پر چین اور امریکا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا جا رہا، ڈونلڈ بلوم پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کی اپنی بنیادیں ہیں اور ہونی بھی چاہئیں، پاکستان کے ساتھ امریکا کے روابط بہت مضبوط ہیں، امریکی سفیر
پاکستان بائپر جوائے کراچی سے مزید قریب، شہر میں تیز ہوائیں چل پڑیں، انخلا جاری سمندری طوفان کے پیشِ نظر اب تک ساحلی علاقوں سے 38 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرلیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگنے سے ڈی ایچ اے کے رہائشی کئی گھنٹے بجلی سے محروم گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والا سیاہ دھواں دور سے دیکھا جا سکتا تھا، ڈی ایچ اے فیز 5، 6، 7 اور 8 گھنٹوں تک بجلی سے محروم رہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نسٹ یونیورسٹی کے طلبہ کی فارمولا الیکٹرک ریسنگ کار کی رونمائی 14 طلبہ میں سات لڑکیاں اور سات لڑکے شامل ہیں جو الیکٹریکل اور مکینیکل شعبوں کے ساتویں اور آٹھویں ٹرم کے ہیں، پروفیسر
نقطہ نظر تیراندازی: ’دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں یہ کھیل نیا ہے‘ اس کھیل میں طاقت پر ہرگز انحصار نہیں کیا جاتا بلکہ مہارت اور تکنیک ہی سب کچھ ہیں۔
پاکستان کراچی میں مزدور مارچ کا انعقاد، شرکا کا تمام مزدوروں کیلئے مناسب اجرت، سماجی تحفظ کا مطالبہ آج پاکستان کے حالات اس صورتحال سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہیں جس کا سامنا یکم مئی 1886 کو شکاگو میں مظاہرین نے کیا تھا، شرکا
پاکستان سوڈان سے انخلا مشن مکمل، پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیا پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس 110 اور ایئربس طیارہ 149 سوڈان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا۔
پاکستان عید الفطر کی آمد پر کراچی پریس کلب میں مہندی میلہ عید کے پر مسرت موقع پر خواتین کا مہندی لگانا پاکستان میں ہمیشہ اور کراچی پریس کلب میں گزشتہ 4 برسوں سے ایک روایت ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین